Each ml contains:
Amoxicillin as Trihydrate (B.P) 120 mg
Colistin Sulphate (B.P) 300,000 I.U
Product complies with Baariq specifications:
Injection
Injection
COLICILLIN -L.A
Amoxicillin Trihydrate + Colistin Sulphate
INDICATIONS:
For cattle, horses, sheep and goats infections
caused by sensitive gram positive and gram
negative micro-organisms in gastro-intestinal,
respiratory (bronchial and lung infections),
urinary and cutaneous systems.
DOSAGE:
Administer once or twice daily by deep intramuscular
injection. 10ml per 100kg body weight.
Poultry: 0.1ml / kg once daily IMSC.
PRECAUTIONS:
WITHDRAWAL TIME: Meat: 7 days. Milk: 3 days.
Do not use in late pregnancy.
Consult the veterinarian before use.
Keep out of the reach of children.
Store below 25 degree centigrade in a cool and dry place.
کولی سیلین ایل اے
اموکسی سیلین بطور ٹرائی ہائیڈریٹ (بی۔پی)——120 ملی گرام
کولی سٹن سل فیٹ (بی۔پی)——————–300,000 آئی۔ یو
کو لیس لین۔ ایل اے ان دونوں، بیٹیوں، گھوڑوں، بھیڑوں میں گرام
منفی اور گرام مثبت بیکٹیریا سے ہونے والے نظام انہضام کے انفیکشن،
سانس کے انفیکشن اور جلد کے انفیکشن کا فوری خاتمہ کرتا ہے۔
خوراک:
10 ملی لیٹر فی 100 کلو گرام جسم کے وزن کے مطابق دن میں 1 یا 2 مرتبہ
پاولٹری میں استعمال کریں۔
0.1 ملی لیٹر فی کلو گرام جسم کے وزن کے مطابق دن میں 1 مرتبہ عضلات میں
یا زیر جلد استعمال کریں۔
احتیاطیں:
وائٹ ڈرال ٹائم: گوشت: 7 دن، دودھ: 3 دن۔
حاملہ جانوروں میں استعمال نہ کریں۔
استعمال سے پہلے وٹرنری سے مشورہ کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
25 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت پر ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔
Available: 50ml, 100ml